ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں بچھائی جانے والی سیوریج پائپ لائن جو عوام کےلئے ایک طرف تو سہولت کا سامان بنے گی تو دوسری طرف سیوریج کےلئے نکالے جانے والے کھڈے جو پائپ لائن بچھانے کے بعد بھی جگہ جگہ سے دوبارہ کھدائی کئے جا رہے ہیں جس سے پی ٹی سی ایل کی لائینوں کو کئی دفع کاٹ دیا گیا جس سے جگہ جگہ جوڑ لگنے سے انٹر نیٹ کی سپیڈ نہ ہونے برابر رہ گئی جبکہ محکمہ قیمتیں اپنی مرضی سے لے رہا ہے پر عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا اہلیان ہیلاں کے صارفین نے محکمہ پی ٹی سی ایل سے مطالبہ کیا ہے کہ انٹر نیٹ کی آئے روز بندش اور کئی جوڑ لگنے سے انکو شدید پریشانی کا سامنا ہے اس کا فوری نوٹس لے کر اس مسئلہ کو حل کیا جائے ۔عوامی مطالبہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.