پھالیہ سرکل ملک خلیل نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیاDSP

آﺅ مل کر ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے وطن عزیز کو سر سبز وشاداب اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کر دیں

ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی پھالیہ ملک خلیل نے دفتر ڈی ایس پی میں پود الگا کرشجر کاری مہم کا آغاز کر دیا اس موقع پر ڈی ایس پی پھالیہ نے کہا کہ سرکل پھالیہ کو ہم سب نے مل جل کر سر سبز و شاداب بنانا ہے درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اس موجودہ دور میں شجر کاری سے یقینی خود انحصاری حاصل کی جاسکتی ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں مہم کا مقصد نہ صرف صوبے کو سرسبز وشاداب بنانا ہے بلکہ اس کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کو شکست دے کر وطن عزیز کو سر سبز 

وشاداب بنایں اس موقع پر صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.