پرانا گجرات پل کے قریب بنا ہوا ڈرین پلی انتہائی خستہ حال ہوچکی

پھالیہ(بیوروچیف)پرانا گجرات پل کے قریب بنا ہوا ڈرین پلی انتہائی خستہ حال ہوچکی ہے اور اس میں دراڑیں پڑ چکی ہیں جو روز بروز بڑھتی جارہیں ہیں میونسپل کمیٹی پھالیہ کی انتظامیہ کے نوٹس میں ہونے کے باوجود ابھی تک اس کو مرمت نہیں کیا جارہا، کسی بڑے حادثہ کا انتظار کئے بغیر اس شکستہ حال بلی کی فوری مرمت کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں، شہریوں کا چیئرمین بلدیہ حاجی امان اللہ بابر سے مطالبہ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں