منڈی بہاﺅالدین میں کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں مایہ ناز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔کسان بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والایہ میچ منڈی بہاﺅالدین اور گجرات کی ٹیموں کے درمیان ہو ا میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے خوب داو پیچ آزمائے اور اچھے کھیل کا مظاہرہ کیامیچ کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا گیافتح منڈی بہاﺅالدین کے کھلاڑیوںکا مقدر بنی ۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی غلام حسین بوسال نے کھلاڑےوں مےں انعامات تقسیم کئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں