ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پنڈی لالہ کا رہائشی ابو ہریرہ اقبال جمعرات کواپنے والد سے تلخ کلامی باعث گھر سے نقل گیااور موٹر سائیکل چورنڈ نہر کے پاس پھینک کر نہر چھلانگ لگا کرموت کو گلے لگا لیا آج شام اس کی ڈیڈ باڈی کو ہیلاں آرکیو لنک نہر کوٹلی والے پل کے پاس دیکھا گیا تو فوراََ ریسکیو 1122کو اطلاع دی گئی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر نعش کو مقامی لوگوں کی مدد سے نکال کر ورثاءکے حوالے کر دیا گیا عینی شاہدین کے مطابق ابو ہریرہ اقبال کی عمر 25سال بتائی گئی
یاد رہے ۔زندگی زندگی قدرت کا بہت انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں اور کبھی بھی والدین آپ کو ڈانٹیں تو صرف اس بات کو سامنے رکھا کریں کہ اگر یہ آپ کے دشمن ہوتے تو پیدائش ہوتے ہی آپ کو مار دیتے والدین کبھی بھی اولاد کا برا نہیں سوچتے بلکہ آپ ہی بڑھاپے میں ان کا سہارا ہیں۔ہیلاں پھالیہ نیوز ایڈمن رضوان الحق سیکرٹری

ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں