
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے پرسنل سیکرٹری کی گاڑی نے سرکاری ملازم کو کچل دیا ۔جیو نیوز کے مطابق شاہراءفیصل ایف ٹی سی کے قریب وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کے پرسنل سیکرٹری مختار احمد کی گاڑی سے ٹکر ا کر سرکاری ملازم جاں بحق ہو گیا ۔ذرائع کا کہناہے کہ حادثے کے بعدمختار احمد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے تاہم مرنے والے ملازم کی شناخت کے بارے میں پولیس نے کچھ نہیں بتایا ۔
ہیلاں پھالیہ نیوز کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ہیلاں پھالیہ نیوز کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں