
منڈی بہا والدین ہیلتھ ایمپلا ئز کونسل ضلع منڈی بہا والدین کی جانب سے 23مئی 2016ءکی ڈیڈ لائن یا کچھ اور ؟؟؟؟ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہا والدین ڈاکٹر محمد منیر کا بو ریا بستر گول ۔تفصیلا ت کے مطا بق حکو مت پنجا ب نے ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہا والدین ڈاکٹر محمدمنیر کو معطل کر کے او ایس ڈی بنا دیا ہے اور انہیں لا ہو ر رپو رٹ کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے ۔یا د رہے کہ الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان (رجسٹر ڈ) کی ذیلی تنظیم ہیلتھ ایمپلا ئز کو نسل ضلع منڈی بہا والدین کی جانب سے بھی مطا لبات کی منظو ری کیلئے ای ڈی اوہیلتھ کو 23مئی 2016کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔تا ہم ان کی معطلی کی وجہ تا حال سامنے نہ آسکی ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں