منڈی بہاﺅالدین ( فیاض بٹ سے) ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس صدر سرکل سلطان میراں نے سہارا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شاہد کے قاتل بہت جلد گرفتار کر لیں گے انہوں نے کہا قاتل جو چیزیں چھوڑ کر گئیں ہیں ان کی مدد سے ٹیکنیکل طریقے سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں بہت جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے ایک سوال پر سلطان میراں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد تحقیقات پر ہی پتہ چل سکے گا کہ ڈاکٹر شاہد کو کیوں قتل کیاگیاانہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں