لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے چار ملکی ڈس ایبل چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزا ز میں تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گی جہاں چار ملکی ڈس ایبل کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں میں ایک ایک لاکھ روپے بطور انعام تقسیم کیے جائیں گے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں