اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ سیاسی صورتحال اور پاناما لیکس کے معاملے کی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف نے دورہ ترکی ملتوی کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو 14 اپریل کو 2 روزہ دورہ پر ترکی جانا تھا۔ وزیراعظم نواز شریف طیب اردگان کی دعوت پر ترکی جارہے تھے جہاں وہ اپنے ہم منصب سے بھی ملتے اور ترکی اور پاکستان کے درمیان طویل مدتی معاہدوں کا آغاز کرتے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.