اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ، آزاد کشمیر ، بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی بھارت میں شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق لاہور، پشاور، اسلام آباد، چترال ، گلگت ، باغ ، چکوال ، دینہ ،مری ، میانوالی ، بنوں ، سواتچترال ، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، کوہستان ، آزاد کشمیر، راولپنڈی ، ایبٹ آباد، چنیوٹ، اٹک ، گوجرانوالہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں 15 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ کشمیر ، نئی دہلی اور کابل میں بھی محسوس کیے گئے۔لوگ گھروں سے باہر بھاگتے ہوئے نکل آئے اور کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے رہے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.