سابق ایم پی اے پی پی 117آصف بشیر بھاگٹ کی ہمشیرہ اور وسیم حسین میکن ایڈووکیٹ(سابق صدر ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین ) کی اہلیہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں تھیں- مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پاک کا اہتمام دارہ میکناں لسوڑی کلاں میں کیا گیا۔ختم قل پاک میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،سرکاری و غیر سرکاری افسران ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئرراہنما، معروف سیاسی و سماجی شخصیات ،صحافتی و کاروباری شخصیات ، ڈاکٹرز ،وکلاءسمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیں کیں گئیں کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.