
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کے رواں ہفتے امریکا روانگی کا
امکان ہے جہاں وہ اپنی ریڑھ کی ہڈی کا علاج کرائیں گے ۔نجی نیوز چینل جیو
نیوز کے مطابق پرویز مشرف امریکی شہر نیو یارک میں اپنے صاحبزادے بلال مشرف
کے گھر رہائش پذیر ہونگے ۔اے پی ایم ایل ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نیو
یارک کے بعد ہیوسٹن اور واشنگٹن کا دورہ بھی کریں گے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں