ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ایک انتہائی انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے سیمی فائنل میں بھارت کو ان کے گھر میں شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے ناک آوٹ راﺅنڈ میں سب سے بڑا ہدف عبور کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیاہے ۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے ناک آوٹ راﺅنڈ میں اب تک کا سب سے بڑا 192رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2010کے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کیخلاف عبور کیا تھا جبکہ ویسٹ انڈیز نے 193رنز کا ہدف عبور کر کے یہ اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.