سبحان کمپیوٹرزاینڈ فوٹو سٹوڈیوکے مالک احسان الحق سیکرٹری،رضوان الحق سیکرٹری ہیلاں پھالیہ نیوز ایڈمن اور سنیئر صحافی و وقت نیوز کیمرہ مین کے بھائی آج اچانک طبیت خرابی کے باعث ڈاکٹر کے پا س لےجائے گئے جہاں بلڈپریشر کی سٹیج بہت زیادہ کم ہونے کی وجہ سے منڈی بہاﺅالدین ہاشمی ہارڈکئیر ریفر کر دیا گیا ٹریٹ منٹ کے بعد وہ کافی حد تک صحت یاب ہو گئے اور بعد ازاں ان کو گھر ریفر کر دیا گیاجہاں پر اب وہ الحمداللہ بہتر  ہیں گھر آتے ہی اہل محلہ سمیت دوست احباب نے خیریت دریافت کی یاد رہے کہ ان کی یہ حالت دو دن پیٹ خراب ہونے کے باعث پانی کی کمی کی وجہ سے ہوئی جس پر بلڈ بہت زیادہ گاڑھا ہو گیا ہماری اللہ رب العزت سے عاجزانہ دعا ہے کہ اللہ ہر بیمار کو صحت یاب فرمائے اور بھائی کو بھی صحت کاملہ عطا فرمائے(آمین)

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.