ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی پی ایل کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 175رنز کا ہدف دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ممبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر174رنز بنائے جبکہ کپتان گوتھم گھمبیر 59رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔دیگر بلے بازوں میں روبن اتھاپا نے36،رسل نے22،یادوونے21اور یوسف پٹھان نے19رنز سکور کیے۔ممبئی انڈینز کی جانب سے ٹم ساﺅتھی نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.