بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی ہار نے ایشیا کپ کے ٹائٹل کیلئے بھارت کا راستہ آسان کر دیا

 پاکستان کے خلاف جیت سے جہاں ملک بھر کے شائقین کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔وہیں پاکستانی ٹیم کی اس ہار نے ایشیا کپ کے ٹائٹل کیلئے بھارت کا راستہ آسان بنا دیا۔ اب تک بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان جو بھی ٹی ٹونٹی میچز ہوئے ہیں ان میں بھارت ہی جیتاہے۔ ایشیا کپ کے میچ میں بھی بھارت نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دی تھی۔ اب تک بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی میچوں میں بھارت کیخلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکا ہے۔اب پاکستان کی شکست اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد بھارت کیلئے راستہ ہموار ہو گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.