پھالیہ سے ہیلاں آنے والے روڈ پر ٹرالی ٹریکٹروں میں تصادم جانی نقصان سے بچ گئے
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ میں پٹھانوں کے ٹرالی ٹریکٹر جو کہ مٹی کے ٹھیکے لے کر مٹی ڈال رہے تھے عمیر پھالیہ سے مٹی کی بھرائی کےلئے واپس آرہا تھاکہ راستے میں ہیلاں روڈ پر کنڑول شیڈ کے پاس اس کے ٹریکٹر کی بریک فیل ہوگئی سامنے سے آنے والے ٹرالی ٹریکٹر جس پر حمزہ خان سوار تھاکو ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر روسی385بری طرح سے تباہ ہوگیااور دوسرے ٹرالی ٹریکٹر کی ٹرالی سے اس کے ویل علیحدہ ہو گئے اور کھائی میں گر گئی حادثے میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا جس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں