ہوم
ہیلاں نیوز
جیسک کے رہائشی نذر محمد میٹ کا موٹر سائیکل ہیلاں سے نا معلوم افراد لے کر رفو چکر
جیسک کے رہائشی نذر محمد میٹ کا موٹر سائیکل نا معلوم افراد لے کر رفو چکر
ہیلاں( رضوان الحق سیکرٹری)جیسک کے رہائشی نذر محمد میٹ اپنا موٹر سائیکلMBK-6834یاماہا رائل ماڈل 11مدنی میڈیکل سٹور کے سامنے کھڑا کر کے صرف دکان سے دوائی لینے گیا جب وہ دوائی لے کر واپس موٹر سائیکل کے پاس آیا تو نہ پا کر پریشان ہو گیا موقع پر پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ میں یہاں پر کھڑا کر کے گیا ہوں پر اب واپس آیاموٹر سائیکل غائب ہو گیا پر عینی شاہدین نے بتایا کہ نا معلوم افراد مانو چک روڈ کی طرف گئے ہیں15پر کال کر دی گئی
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں