دہشت گروں کا مسلمان یا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرلگی ایک پوسٹ سے کیا سکتا ہے کہ ایک ہندو کو دہشت گرد وںنے روک کر پوچھا تم لوگوں کا مذہب کیا ہے ہندو بولا ہم مسلمان ہیں ایک دہشت گرد بولامسلمان ہو تو قرآن سناو ہندو نے پڑھا تو دہشت گرد وں نے اسے چھوڑ دیا تھوڑی دور جا کر ہندو کی بیوی بولی انہوں نے کہا تھا قرآن سناو تم نے گیتا سنا دی تم کو ڈر نہیں لگاتو ہندو بولانہیں میں بلکل نہیں ڈرا کیونکہ مجھے پتا تھا کہ اگر انہوں نے قرآن پڑھا ہوتا تو دہشت گرد نہ ہوتے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.