وزڈم ہائیر سیکنڈی سکول کے سٹاف کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔احسان الحق سیکرٹری

وزڈم ہائیر سیکنڈی سکول کے سٹاف کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔احسان الحق سیکرٹری
ہیلاں(ہیلاں پھالیہ نیوز)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے رہائشی احسان الحق سیکرٹری کے بیٹے عبداللہ احسان نے اپنی کلاس نرسری میں 210میں210نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر اہل محلہ سمیت سٹاف نے ننھے پھول کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر والدین کا کہنا تھا کہ بچے کو گھر میں بھی محنت کرائی گئی اور سکول میں بھی سارا سٹاف محنتی اور ذہین ہے جس کی وجہ سے بچے نے ٹوٹل نمبر حاصل کیے اللہ رب العزت سب کو تعلیم سمیت ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے(آمین)


ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.