ڈیرہ میاں حضرت سلطان علی چشتی رحمتہ اللہ علیہ آف چورنڈکے مزار پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی معززین کی شرکت

چورنڈ (نوید افضل)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چورنڈ میں حضرت میاں سلطان علی چشتی رحمتہ اللہ کے مزار پر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اس موقع پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی دعا کراتے ہوئے صاحبزادہ حق نواز چشتی گولڑوی آستانہ عالیہ چورنڈ شریف نے کہا کہ اللہ رب العزت ہمیں قرآن سنت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور بزرگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)تقریب کے بعد کثیر تعداد میں لوگوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

ہیلاں پھالیہ نیوز



ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.