Helan Phalia News گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول اور بوائز مڈل سکول کی ٹرانسفرپر اعلی حکام کو خراج تحسین ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے معززین اور والدین نے ڈی سی منڈی الدین کو گورنمنٹ مڈل سکول میں چھوٹے بچوں کی تعداد زیادہ اور آئے روز ایکسیڈنٹ جیسے واقعات کی وجہ سے مطالبہ کیا تھا کہ بچوں کا سکول مین بازار جہاں پر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ہیلاںکی بلڈنگ ہے مڈل سکول کو ہائی سکول والی بلڈنگ میں اور ہائی سکول کی ٹرانسفر مڈل بوائز سکول میں کر دیا جائے تا کہ چھوٹے بچے ڈیڑھ کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے خطرات سے کھیل کر پہنچتے ہیں ان کے اس مسئلے کو دور کیا جائے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان کے ہمراہ چوہدری محمد ارشد،سرفراز احمد خان،جمشید علی باجوہ نے دونوں سکولوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان نے مڈل سکول میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دیکھ کر حیران ہوئے کہ اتنے چھوٹے بچے یہاں کیسے آتے ہیںاور دوسری طرف گورنمنٹ ہائی سکول میں جا کر اساتذہ سے بات چیت کی اور سکول کی تعداد کے بارے میں بات چیت کی اہلیان  ہیلاںکی عوام اعلیٰ حکام کی بے حد مشکور ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کے فوری احکامات جاری کیے جائیں تا کہ چھوٹے بچے حادثات سے بچ سکیں
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول اور بوائز مڈل سکول کی ٹرانسفرپر اعلی حکام کو خراج تحسین
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے معززین اور والدین نے ڈی سی منڈی الدین کو گورنمنٹ مڈل سکول میں چھوٹے بچوں کی تعداد زیادہ اور آئے روز ایکسیڈنٹ جیسے واقعات کی وجہ سے مطالبہ کیا تھا کہ بچوں کا سکول مین بازار جہاں پر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ہیلاںکی بلڈنگ ہے مڈل سکول کو ہائی سکول والی بلڈنگ میں اور ہائی سکول کی ٹرانسفر مڈل بوائز سکول میں کر دیا جائے تا کہ چھوٹے بچے ڈیڑھ کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے خطرات سے کھیل کر پہنچتے ہیں ان کے اس مسئلے کو دور کیا جائے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان کے ہمراہ چوہدری محمد ارشد،سرفراز احمد خان،جمشید علی باجوہ نے دونوں سکولوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان نے مڈل سکول میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دیکھ کر حیران ہوئے کہ اتنے چھوٹے بچے یہاں کیسے آتے ہیںاور دوسری طرف گورنمنٹ ہائی سکول میں جا کر اساتذہ سے بات چیت کی اور سکول کی تعداد کے بارے میں بات چیت کی اہلیان ہیلاںکی عوام اعلیٰ حکام کی بے حد مشکور ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کے فوری احکامات جاری کیے جائیں تا کہ چھوٹے بچے حادثات سے بچ سکیں















ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.