ہوم
قومی خبریں
شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی نمازجنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نمازجنازہ میں گورنرخیبر پختونخوا، کور کمانڈر پشاور، عسکری، سول حکام اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کو آبائی علاقے میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا، شہید کا جسد خاکی تدفین کیلئے ان کے آبائی علاقے پہنچایا جارہا ہے۔ افغانستان سے دہشت گردوں کی راجگال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں لفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے تھے۔
ہیلاں پھالیہ نیوز کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں