سینٹری انسپکٹر کو درخواست دی لیکن وہ بھی سرد خانے میں ہی جا پڑی ہے ۔عوام کی میڈیا سے گفتگو
پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع ہیلاں میں آوارہ کتوں نے غریب شہریوں کے جانوروں کوکئی دفعہ کاٹ چکے مالی نقصان سے شہریوں نے پریشان ہو کر محکمہ صحت کو درخواست گزار کی لیکن محکمہ صحت نے درخواست کو سرد خانے میں پھینک دیا اہل علاقہ کے لوگوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی پرسان حال نہیں انہوں نے ڈی سی منڈی بہاؤالدین اور ای ڈی او ہیلتھ سے پر زور مطالبہ کیا ہے آوارہ کتوں کو فوری طور پر تلف کرنے کے احکامات جاری کریں اور محکمہ کی غفلت کا نوٹس لیں۔عوامی مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں