ہوم
پھالیہ نیوز
تیز چلو گے جلد مرو گے ، میڈیکل سٹو ر ز مالکان کی ناک میں دم کر نے والے ڈرگ انسپکٹر کا راجن پور تبا دلہ ،میڈکل سٹو ر مالکان کا جشن
تفصیلا ت کے مطا بق حکو مت پنجاب نے کچھ عر صہ قبل راجہ محمد کا مران کو ڈپٹی ڈرگ کنٹر ولر تحصیل پھالیہ تعینا ت کیا اپنی تعینا تی ہو تے ہی راجہ محمد کامران نے تیزی کے ساتھ تحصیل پھالیہ کے میڈیکل سٹو ر ز مالکان کو ناجائز تنگ کرنا شرو ع کر دیا ۔یہی نہیں بلکہ ان کے ساتھ بد تمیزی اور بد اخلا قی سے پیش آنے لگا جس پر کیمسٹ ایسو سی ایشن تحصیل پھالیہ حرکت میں آگئی اور تمام سٹو ر ز مالکا ن نے اس پر عدم اعتماد کا اظہا ر کر دیا ۔گزشتہ روز عوامی شکا یا ت کے نتیجہ میں حکو مت پنجاب کے را جہ محمد کامران کو پھالیہ سے فوری طور پر راجن پو ر تبدیل کر دیا ہے ۔راجہ محمد کامران کے تبا دلہ پر کیمسٹ ایسوسی ایشن تحصیل پھالیہ نے جشن منا یا ۔ایسو سی ایشن کے جنر ل سیکر ٹری امجد رشید نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انہیں بد تمیز ،بد اخلا ق اور انسان دشمن ڈرگ انسپکٹر سے نجا ت مل گئی ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں