
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی رہنما رجوعہ کے رہائشی سید شوکت عباس کاظمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن )کے نامزاد امیدوارممتاز احمد تارڑ ایم این اے منڈی بہاﺅالدین کے ضلع میں عوامی خدمات کے جال عوام کے سامنے ہیں سڑکوں سے لے کر تعلیم و صحت جیسے مسائل کے ترقیاتی کام قابل فخر ہیں یہ ان کا اپنے ضلع سے پیارہے جو ان کے دل میں کاموں کی تڑپ ہے انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد بذریعہ ایم این اے کوٹلی خورد سے رجوعہ اور رجوعہ سے پاہڑیانوالی سڑک کی تعمیر کا منصوبہ حالیہ فنڈنگ جاری ہوتے ہی اس کا آغاز کردیا جائے گا کوٹلی خورد سے رجوعہ تک سڑک مسائل کا شکار ہے جس کو بہت جلد شروع کرایا جائے گاجس پر حلقہ کی عوام میں خوشیوںکی لہر ناقابل بیان ہوگی
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں