تھانہ پھالیہ کے علاقہ اطہر سنگھ کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دیرینہ دوشمنی پر کار پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کی زد میں آکر عدالت پیشی پر جاتے ہوئے 55 سالہ منیرشاہ اور 45 سالہ اصغر شاہ موقع پر جاں بحق ہوگے۔ اور ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگے۔پولیس تھانہ پھالیہ نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال پھالیہ منتقل کردیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.