
ڈی ایس پی پھالیہ محمد خلیل ملک کو تبدیل کر کے بطور سب ڈویژنل پولیس آفیسر سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہےپھالیہ (نامہ نگار)ڈی ایس پی پھالیہ محمد خلیل ملک کو تبدیل کر کے بطور سب ڈویژنل پولیس آفیسر سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نا رووال محمد رمضان کو ڈی ایس پی پھالیہ تعینات کیا گیا ہے
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں