ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری) تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے رہائشی راجہ فلک شیر سیکرٹری میڈیا پاکستان تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر اہلیان علاقہ کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر سیاسی و سماجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ بیٹیاں اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہیں اللہ ان کی بیٹی کو نیک سیرت بنائے اور دراز عمر عطا فرمائے۔ بیٹی کی پیدائش پر فلک شیر سیکرٹری میڈیا پاکستان تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہم اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے اللہ نے اپنی رحمت سے نواز اہم اس قابل نہیں تھے اس اللہ رب العزت کے بے حدمشکور ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.