
منڈی بہا والدین ہیلتھ ایمپلا ئز کو نسل ضلع منڈی بہا والدین کا اعزا ز ضلعی صدر سید حفیظ سبزواری 11اپریل کو میڈیا ایڈوائزر پنجاب کا حلف اٹھا ئیں گے ۔8اپریل 2016ءکوٹی ایم اے ہال منڈی بہا والدین میں ہیلتھ ایمپلا ئز کونسل ضلع منڈی بہا والدین کے عہدیداروں کی تقریب حلف بر داری کے دوران الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان صو بہ پنجاب کے سیکر ٹری جنرل سید اسدالعباس نقوی نے سید حفیظ سبزواری ضلعی صدر ہیلتھ ایمپلا ئز کونسل کو الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (رجسٹر ڈ ) کا میڈیا ایڈوا ئزر پنجاب بنا نے کا اعلان کیا اور سید حفیظ سبزواری 11اپریل کو شیخ زید ہسپتال میں منعقد ہو نے والی صو بائی عہدیداروں کی تقریب حلف بر داری میں اپنے عہد ے کا حلف اٹھا ئیں گے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں