ایشیا کپ ، بنگالی جادو چل گیا، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا


ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بنگالی جادو چل گیا انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے تاریخی شکست د یکر فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا اور خود فائنل میں پہنچ گیا ،سومیا سرکار کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ، پاکستانی بلے بازوں کی ناقص اور شرمناک بیٹنگ اور کپتان کی 19 واں اوور سمیع کودینے کی حکمت عملی لے ڈوبی، بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سیخ پا، قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے خلاف شدید احتجاج کیا،بنگلہ دیش فائنل میچ بھارت کے ساتھ کھیلے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.