پھالیہ پاہڑیانوالی میں ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش پر15افراد کے خلاف مقدمہ درج
پھالیہ پاہڑیانوالی میںناجائز قبضہ کرنے کی کوشش پر15افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق پھالیہ پاہڑیانوالی کے علاقہ دھدرا میں محمد عارف ولد منظور احمد قوم کمہار کی حویلی پر محمد ریاض، محمد بوٹا ارشد وغیرہ سمیت 15افراد نے حویلی پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر محمد عارف کی درخواست پر تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.