ریجنل پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 6 ملازمین کو ضلع بدر کردیا گیامنڈی بہاﺅالدین کچھ عرصہ قبل پاسپورٹ دفتر کے انچارج عاصم حسین سمیت عملہ کی رشوت ستانی پر تفصیلی خبریں شائع کی تھیں جس پر فوری طور پر ایف آئی اے کے ایک اعلیٰ افسر کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا گیا تھا میڈیا کی خبریں درست ہونے پر حکام بالا نے سزا کے طور پر پاسپورٹ انچارج عاصم حسین کو لاہور، فوٹو گرافر تنویر ڈیرہ اسماعیل،درجہ چہارم کے ملازمین قنان اشتیاق گوجرانوالہ،نذر میانوالی اور عطا محمد کوکہوٹہ تبدیل کر دیاعلاوہ ازیں گوجرانوالہ اور ناروال کے عملے کے بھی اکھاڑبچھاڑ کر دی گئی ہے تبادلوں پر اہلیان علاقہ میں خوشی کہ لہر دوڑ پڑی

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.