
ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما چوہدری محمد ارشد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ہیلاں اورگورنمنٹ مڈل سکول کی میوچل تبدیلی سے سکول کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے مزید بیان میں انہوں کہا کہ ماہر تعلیم اختر گھلو،ارشاد احمد بولاکی دن رات کوششوںموضع رجوعہ،بھنڈر کلاں،کوٹلی خوردکوٹلی،کوٹ رحم شاہ دوبرجی ،کوٹ ملتانیانوالہ سمیت دیگر مضافاتی علاقوں سے طلباءمذکورہ بالا سکولز میں داخلہ لے رہے ہیںمسلم لیگی رہنما چوہدری محمد ارشد کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے دوستوں کا سید طارق یعقوب رضوی ایم پی اے،ڈی سی او منڈی بہاﺅ الدین مظفر خان سیال،اے سی پھالیہ کاشف رضا اعوان ،ای ڈی او ایجوکیشن سید توقیر شاہ اور سرفراز احمد خان کے بے حد مشکور ہیں جن کی وجہ سے یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچا ہے اور ہماری نوجوان نسل علم کی روشنی سے مستفید ہو رہے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں