منڈی بہاوالدین(خصوصی رپورٹر)ہیلتھ ایمپلائز کونسل کو الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان ضلع منڈی بہاوالدین کا یونٹ بنا دیا گیا ہے ۔سید حفیظ سبزواری میڈیا ایڈوائزر پنجاب نامزد ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہیلتھ ایمپلائز کونسل ضلع منڈی بہاوالدین کی تقریب حلف برداری کے دوران الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید اسد العباس نقوی نے ہیلتھ ایمپلائز کونسل قائم کرنے پر تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی اور اسے باقاعدہ طور پر الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان ضلع منڈی بہاوالدین کا یونٹ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ہیلتھ ایمپلائز کونسل کے ضلعی صدر سید حفیظ سبزواری کو میڈیا ایڈوائز پنجاب مقرر کرنے کا اعلان کیا

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.