ہوم
قومی خبریں
وزیراعظم نے حج پالیسی 2016 ء کی منظوری دیدی، دو نئی سہولیات متعارف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے حج پالیسی 2016ء متعارف کرادی جس کے تحت دو نئی سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں مقامی
میڈیا کے مطابق مسافروں کو ایئرکولر اور واپسی پر کھانا دینے کی دونئی
سہولیات بھی متعارف کرائی گئی ہیں جبکہ حج مزید پانچ ہزار روپے مہنگا کر
دیا گیا۔ملک کے شمالی علاقوں کے مکینوں کو دو لاکھ اکسٹھ ہزار روپے جبکہ
جنوبی علاقوں کے عازمین کو دو لاکھ اکتہر ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے ۔حج
پالیسی کے مندرجا ت میں کہاگیاہے کہ 60فیصد عازمین سرکاری کوٹے پر حج کریں
گے جبکہ 40فیصد پرائیویٹ کوٹے پر جائیں گے ،حج پالیسی کے مطابق حجاج کرام
کو ایئرپورٹ پر ویلکم ٹریٹ دیے جائیں گے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں