ہوم
قومی خبریں
پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے اہلکاروں نے کیبنٹ گیٹ کے قریب دھرنے میں داخل ہونے والے نامعلوم مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کو روک کر پوچھا گیا تو اس نے اہلکاروں کو بتایا کہ وہ دھرنے میںاپنے استاد سے ملنے جا رہا ہے تاہم بعد میں استاد اوراپنی شناخت ظاہر میں ناکامی پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی گرفتاری کے بعد ریڈ زون اور اطراف میں ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر کے سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں