اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان نے ریکارڈ اراضی سنٹر پھالیہ کا باضابطہ افتتاح کردیا

حکومت کے انقلابی اقدام سے نہ صرف پٹواری کلچر کا خاتمہ ممکن ہو اہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی کے باعث دنوں کاکام اب منٹوں میں ہو گا۔

ہیلاں(ہیلاں پھالیہ نیوز)اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان نے ریکارڈ اراضی سنٹر پھالیہ کا باضابطہ افتتاح کردیا- 92% مواضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو چکا اور بقیہ بھی چند ہفتوں میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم- تقریب میں اصغر علی کھرل اے ڈی ایل آر، بلال للہ سروس سنٹر انچارج، رضوان بشیر ٹی او آر صفدر چشتی، بوٹا نعیم ، عزیز وڑائچ، میاں مسعود، شہباز منظور ، شجاع بھٹی صدر پریس کلب، تنویر صابر اور تمام صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔عوام نے


ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.