ہوم
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
سب سے لمبی بیٹری لائف والے 6 موبائل فونز، وہ خبر جو فون تبدیل کرنے سے قبل آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے
سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی کمپنیاں کئی طرح کے سمارٹ فونز بنارہی ہیں لیکن ان میں سے کچھ ہی کی بیٹری سارا دن چلتی ہے۔کچھ فونز میں ایسی بیٹریاں لگائی جاتی ہیں جو کہ کافی بڑی ہوتی ہیں تاکہ ان کی لائف زیادہ رہے لیکن اس طرح ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔آئیے آپ کو کچھ ایسے سمارٹ فونزکا بتاتے ہیں جن کی لائف کافی لمبی ہوتی ہے اور یہ چارج بھی تیزی سے ہوتے ہیں۔سام سنگ گلیکسی نوٹ5اس سمارٹ فون میں 3,000mAhبیٹری کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی لائف لمبی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اس کی بیٹری کو تیزی سے چارج کیا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے صارف کو بیٹری ختم ہونے کا مسئلہ نہیں ہوتا۔The Vergeکے مطابق اس فون کو آٹھ گھنٹے تک مسلسل ویب براﺅزنگ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ بات چیت کے لئے اس کی بیٹری ایک دن تک چارج رہتی ہے جو کہ 5.7انچ سکرین کے لئے ایک طویل ٹائم ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں