ہیلاں کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹرپھالیہ منتقل کیا گیا




ہیلاں سے منڈی بہاوالدین روڈ پر دوبرجی والے راستے پر شدید ترین موٹر سائیکلوں کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا مانو چک سے منڈی بہاو الدین جانے والے موٹر سائیکل پر 3افراد سوار تھے جبکہ منڈی بہاو ¿الدین سے آنے والے موٹر سائیکل پر ایک بزرگ اور لیڈیز تھی جس کے نتیجہ میں مانوچک کے رہائشی سرمد اور ظہیر جاں بحق ہو گئے اور 2افراد زخمی ہیں 1122نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو THQپھالیہ پہنچا دیا گیاسرمد اور ظہیر کے فوت ہونے کی خبر جب مانو چک پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشک بار تھی جاں بحق ہونے والے دونوں ایک دوسرے کے قریبی رشتہ دار ہیںریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سڑک کے خراب ہونے اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.