کوٹ ملتانیا نوالی کے رہائشی شمریز اقبال ڈرائیور کی والدہ انتقال کر گئیں جن کی تدفین کوٹ ملتانیا نوالہ کے مقامی قبرستان میں کر دی گئی جن کا قل شریف کا ختم کل 10بجے ملتانیا والہ میں ادا کی جائے گی تمام دوستوں سے دعا میں حاضری کی اپیل ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.