آرمی چیف کااپنے ادارے سے احتساب پر شیر دل پاکستانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔شہزاد اسلم باجوہ سینئرصحافی
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق شہزاد اسلم باجوہ سینئر صحافی کا ہیلاں پھالیہ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی چیف راحیل شریف کا اپنے ہی ادارے سے احتساب سب سے بڑی کامیابی ہے جس پر ہم ان کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کریں کم ہے یہ ان کا پاکستان سے محبت ،ایمانداری کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ انہوں نے احتساب اپنے ہی ادارے سے شروع کر کے کرپشن کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی اور اپنے ہی ادارے میں چھپی کالی بھیڑوں کو کیفر کردار تک پہنچایاجس پر پاکستانی عوام میں آرمی چیف کےلئے پیارتو تھاہی اب ان کے خلاف باتیں کرنےوالے بھی کندن ہو کر رہ گئے ہیں ۔اپنے خیالات میں انہوں نے مزید کہا کی ایسے ہی ان سے مودبانہ گزارش ہے کہ جموریت کے نام پر پاکستان کو کھوکھلا کرنے والوں کا بھی احتساب کریں اور کرپٹ سیاست دانوں کو بے نقاب کریں تا کہ وطن عزیز خوشحال ہو اپنے آخری الفاظ میں انہوں نے کہا کہ
اے شیر دل مجاہد ِ وطن تجھے دشمن کی کبھی نہ نظرلگے پایا ہے تجھے وطن کا محافظ
تیری مائیں تیری حیاتی کی خاطر دن بھردعائیں کرتی ہیں کہ تو بدلے گا ملک کی تقدیر

ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں